• الحمد للہ جامعہ عثمانیہ پشاور نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان۱۴۳۷میں سات ملکی اور چودہ صوبائی پوزیشنیں حاصل کی ہیں

مولانامفتی عبدالسمیع شہید استاد جامعہ العلوم الاسلامیہ کراچی

الحمدللہ رب العالمین والصلوة والسلام علی سید المرسلین محمد وعلی آلہ واصحبہ اجمعین۔آج مورخہ ۱۷جمادی الاولی ۱۴۱۷حضرت مولاناعباد الرحمن مدظلہ العالی کی رفاقت میں جامعہ عثمانیہ میں حاضری کاشرف حاصل ہوا۔اساتذہ کرام اور طلبہ عظام سے مل کر دل باغ باغ ہوا۔ طریقہ تعلیم وتربیت دیکھ کر بے حدمتاثر ہوا۔طلبہ پر اساتذہ کرام کی محنت واخلاص کااثر نمایاں تھا۔طلبہ کاہر ماہ تعلیمی جایزہ ،تقریری اور تحریری امتحان کااجتماع اور تحریر پر خصوصی توجہ اس جامعہ کی خصوصیات ہیں۔یہ سب کچھ حضرت مفتی غلام الرحمن مدظلہ العالی جیسے جید اور مخلص عالم دین کی سرپرستی اوراخلاص کی برکت سے ہے ۔دعاہے کہ اللہ تعالی مزید جامعہ کو ترقی عطافرماءےاور طلبہ کرام کو اساتذہ کرام سے بے انتہااستفادہ کی توفیق عطا فرماءےاور اساتذہ کرام کے علم اورعمر میں برکت عطافرماءے۔

فیس بک پر پائیے

 

091-5240422 - 091-5240444

:رابطہ نمبرز

091-5272470

:فیکس

0333-2120608

:موبائل نمبر

jamiausmania1992@gmail.com

:ای میل
نوتھیہ روڈ  پشاور P.O. Box 1209 :ایڈریس
 

Copyright © Allrights Reserved 2017

پڑ ھنے میں دوشواری کے لیے ہیاں کلیک کریں

Powered By AK Tech. Solutions