• الحمد للہ جامعہ عثمانیہ پشاور نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان۱۴۳۷میں سات ملکی اور چودہ صوبائی پوزیشنیں حاصل کی ہیں

شیخ الحدیث حضرت مولاناسلیم اللہ خان صاحب مدظلہ العالی

جولایی ۲۰۰۲کو جامعہ عثمانیہ میں یوم سرپرستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے فرمایا درمیان میں جملہ معترضہ کے طور پر ایک بات عرض کردوں کہ جامعہ عثمانیہ کے اس اجتماع میں شرکت کے بعد ان نشاطات کی جو تفصیل سامنے آءی۔ اس سے بہت خوشی ہوءی ۔عام طور پر آپ دیکھتے ہوں گے،اس طرح کا اہتمام طلبہ کو تیار کرنے کے لیے اور رجال سازی کے لیے بالکل مفقود ہے ۔ان حضرات نے جو طریقہ اختیار کیا ہے۔وہ قابل مبارکباد ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس سلسلے کو قبول فرماءے ۔ پھر اس کے بعد اگلی بات بھی جملہ معترضہ میں شامل ہےکہ یہ علاقے آپ کے ایسے ہیں کہ جو مدارس سے آباد ہیں،بڑے بڑے دارالعلوم اوربڑے بڑےادارے ہیں الحمدللہ ثم الحمدللہ،قابل قدرخدمات انجام دے رہے ہیں۔لیکن جامعہ عثمانیہ ایک نوخیز ادارہ ہے بالکل اس کی ابتداہے اور اس کے ابتداکے اندر اس نے جس شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا،وہ بہت حوصلہ افزاہے۔اللہ تبارک وتعالی اس سلسلے کو قیامت تک جاری رکھےاوراخلاص سے بھرپور طور پرنوازےاوران کوششوں کو حسن قبول عطافرماءے۔

فیس بک پر پائیے

 

091-5240422 - 091-5240444

:رابطہ نمبرز

091-5272470

:فیکس

0333-2120608

:موبائل نمبر

jamiausmania1992@gmail.com

:ای میل
نوتھیہ روڈ  پشاور P.O. Box 1209 :ایڈریس
 

Copyright © Allrights Reserved 2017

پڑ ھنے میں دوشواری کے لیے ہیاں کلیک کریں

Powered By AK Tech. Solutions