• الحمد للہ جامعہ عثمانیہ پشاور نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان۱۴۳۷میں سات ملکی اور چودہ صوبائی پوزیشنیں حاصل کی ہیں

مولاناڈاکٹرحبیب اللہ مختارشہید سابق ناظم وفاق المدارس العربیہ

جامعہ عثمانیہ نوتھیہ روڈ مع مفتی محمد انورشاہ صاحب وقاری محمدفیاض الرحمن صاحب ومولاناامداد اللہ صاحب حاضری ہوءی۔مغرب کے بعد بھی طلبہ مطالعہ وتکرارمیں مصروف تھے۔اس علاقہ میں اس طرح کامنظم اور عمدہ کارکردگی کو دیکھ کر خوشی ہوءی۔چھوٹی سی جگہ میں الحمدللہ اچھا کام ہورہاہے۔حفظ وناظرہ کے علاوہ درس نظامی کے درجہ ثالثہ تک تعلیم ہورہی ہے۔اللہ جل شانہ ان کے جہود کو بارآور فرماءے۔برکت دے اور دن دونی رات چوگنی ترقی عطافرماءےاور اہل خیر کو اس جیسے مدارس کی تعمیروترقی میں حصہ لے کر ثواب دارین حاصل کرنے کی توفیق عطافرماے۔ وھو الموفق وصلی اللہ تعالی علی خیرخلقہ محمد وآلہ وصحبہ اجمعین۔

فیس بک پر پائیے

 

091-5240422 - 091-5240444

:رابطہ نمبرز

091-5272470

:فیکس

0333-2120608

:موبائل نمبر

jamiausmania1992@gmail.com

:ای میل
نوتھیہ روڈ  پشاور P.O. Box 1209 :ایڈریس
 

Copyright © Allrights Reserved 2017

پڑ ھنے میں دوشواری کے لیے ہیاں کلیک کریں

Powered By AK Tech. Solutions