• الحمد للہ جامعہ عثمانیہ پشاور نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان۱۴۳۷میں سات ملکی اور چودہ صوبائی پوزیشنیں حاصل کی ہیں

مفتی نظام الدین شہید شیخ الحدیث جامعہ العلوم الاسلامیہ کراچی

آج بروزجمعرات ۲۹۔۱۱۔۱۴۱۶بنوں فقہی کانفرنس سے واپسی حضرت مولانامفتی غلام الرحمن صاحب کی معیت میں ہوءی۔مختصروقت کے لیے جامعہ عثمانیہ میں حاضری نصیب ہوءی۔اساتذہ کرام اور طلبہ سے ملاقات ہوءی اور حضرت مہتمم صاحب ودیگر اساتذہ نے مدرسہ کے نظام تعلیم کے متعلق تفصیل بتایی۔بندہ طلبہ پر صلاح کے آثار دیکھ کر متاثر ہوانیز نظام تعلیم انتہاءی بہترین ہے۔ہر ماہ جایزہ لینے کاطریقہ کار خود بندہ کے تجربہ کے مطابق انتہاءی کامیاب رہا۔مدرسہ میں طلبہ کی تعداد نوے ہے کیوں کہ داخلہ انتہاءی محدود دیا جاتاہےجگہ کی کمی بھی ہے ۔بندہ اللہ تعالی سے دست بدعا ہے کہ اللہ تعالی جامعہ کوظاہری وباطنی ترقیات عطا فرماءے اور شروروفتن اورحوادث سے حفاظت فرماءے اور نیک بندوں کے قلوب کو جامعہ کی طرف متوجہ فرماءے اور حضرت مہتمم صاحب ودیگر اساتذہ کرام کے علم وعمل اور صحت وعمر میں ترقی عطافرماءے۔آمین

فیس بک پر پائیے

 

091-5240422 - 091-5240444

:رابطہ نمبرز

091-5272470

:فیکس

0333-2120608

:موبائل نمبر

jamiausmania1992@gmail.com

:ای میل
نوتھیہ روڈ  پشاور P.O. Box 1209 :ایڈریس
 

Copyright © Allrights Reserved 2017

پڑ ھنے میں دوشواری کے لیے ہیاں کلیک کریں

Powered By AK Tech. Solutions