• الحمد للہ جامعہ عثمانیہ پشاور نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان۱۴۳۷میں سات ملکی اور چودہ صوبائی پوزیشنیں حاصل کی ہیں

مولاناقاری محمد حنیف جالندھری ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ

آج بتاریخ۲۴جمادی الاولی ۱۴۱۷بمطابق ۸اکتوبر۱۹۹۶بروزمنگل بعد نماز عشاء جامعہ عثمانیہ نوتھیہ روڈ پشاور میں ہمراہ حضرت مولانافضل الرحیم صاحب نایب مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور وحضرت مولانا شیرمحمدصاحب استاذ الحدیث جامعہ خیرالمدارس ملتان حاضری کی سعادت نصیب ہوءی۔ جامعہ کے تعلیمی،تربیتی اور انتظامی کوایف معلوم کرکے از حدمسرت ہوءی۔نظم وضبط اور نگرانی مثالی اور قابل تقلید ہے ۔محترم مفتی غلام الرحمن صاحب مدظلہم مخلص، محنتی اور انتہاءی فاضل شخصیت ہیں ۔دعا ہے کہ اللہ تعالی ادارہ ہذا کو مزید ترقی اور مقبولیت سے نوازیں۔آمین

فیس بک پر پائیے

 

091-5240422 - 091-5240444

:رابطہ نمبرز

091-5272470

:فیکس

0333-2120608

:موبائل نمبر

jamiausmania1992@gmail.com

:ای میل
نوتھیہ روڈ  پشاور P.O. Box 1209 :ایڈریس
 

Copyright © Allrights Reserved 2017

پڑ ھنے میں دوشواری کے لیے ہیاں کلیک کریں

Powered By AK Tech. Solutions